گڑھ_مہاراجہ گڑھ موڑ کی معروف کاروباری شخصیت ملک غلام حسین سبزی منڈی والے رضائی الہی سے وفات پا گئے،
تفصیلات کے مطابق گڑھ موڑ سے معروف کاروباری شخصیت، حاجی اشرف ڈرائیور، نزیر احمد سانول سبزی منڈی والے، اختر حسین، ارشد کنول، اسد علی، اور یاسین کے والد ملک غلام حسین سبزی منڈی والے بقضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں، اناللہ وانا الیہ راجعون
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز // گڑھ مہاراجہ جھنگ 03007506517












