میاں چنوں: فیس بک عشق کا افسوس ناک انجام، ملاقات کیلئے گجرات سے آنے والی لڑکی جانبحق، لڑکا گرفتار،
میاں چنوں: (سٹار نیوز ) فیس بک عشق کا افسوس ناک انجام
فیس بک دوست سے ملاقات کیلئے گجرات سے آنے والی لڑکی موٹرسائیکل کی چین میں دوپٹہ پھنسنے سے جاں بحق
گجرات کی رہائشی شادی شُدہ تین بچوں کی ماں طیبہ نامی لڑکی کی 21 چودہ ایل کے رہائشی سے فیس بک پر دوستی ہوئی
لڑکی جب ملنے آئی اور دونوں موٹر سائیکل پر جا رہے تھےکہ اچانک لڑکی کا ڈوپٹہ چین میں پھنسنے سے لڑکی جاں بحق ہوگٸی
پولیس تھانہ صدر میاں چنوں نے نوجوان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا ہے اور لڑکی کے ورثاء کو اطلاع کردی ہے۔
رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں












