گڑھ مہاراجہ جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا پٹرولنگ پولیس پیر عبدالرحمن شفٹ انچارج مظہر عباس اور ہیڈ کانسٹیبل محمد خلیل نے پکڑ کر پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ کے حوالے کر دیا
گڑھ مہاراجہ (سٹار نیوز ) تفصیلات کے مطابق جعلی نمبر لگا کر والے موٹر سائیکل سوار حسنین اکرم نامی نوجوان موٹرسائیکل جس کو جعلی نمبر LYK 4775 پلیٹ لگا کر گھوم رہا تھا کہ ڈیوٹی پر موجود شفٹ انچارج مظہر عباس ای ایس آئی، اور محمد خلیل ایچ ایس، پٹرولنگ پولیس پیر عبدالرحمن موجود تھے چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ موٹرسائکل سوار جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھوم رہا ہے ملزم کو حراست میں لیکر تھانہ گڑھ مہاراجہ پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ نے ملزم کے خلاف تفتیش شروع کر دی،
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ













