احمد پورسیال، شفٹ انچارج خلیل پٹرولنگ پولیس پیر عبدالرحمن کی جعلی نمبر لگا کر گھومنے والے کو پکڑ کر حوالے پولیس تھانہ احمدپورسیال کر دیا
تفصیلات کے مطابق گذستہ روز شفٹ انچارج خلیل پٹرولنگ پولیس پیر عبدالرحمن کی جعلی نمبر لگا کر گھومنے والے محمد اسلم ولد غلام حسین، سکنہ رنگ پور بسوار سی ڈی70 موٹر سائیکل کو روک کر چیک کیا گیا تو مذکورہ نمبر جکعی پا جس پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو پکڑ کر حوالے پولیس تھانہ احمدپورسیال کر دیا، جس پر پولیس مصروف تفتیش