گڑھ مہاراجہ ۔۔۔غریب طلبہ ہماری توجہ کے زیادہ مستحق ہیں۔ان کی عزت نفس کو مجروح کیے بغیر ان کی تعلیمی ضروریات کا خیال رکھا جانا چاہیے۔معاشرے کے مخیر حضرات دست تعاون بڑھائیں اور اپنے طور پر سکولوں کے دورے کرکے ایسے بچوں کی کفالت کریں۔اسسٹںنٹ کمشنراحمدپورسیال اسدعلی خان
گڑھ مہاراجہ( سٹارنیوز آن لائن )۔۔غریب طلبہ ہماری توجہ کے زیادہ مستحق ہیں۔ان کی عزت نفس کو مجروح کیے بغیر ان کی تعلیمی ضروریات کا خیال رکھا جانا چاہیے۔معاشرے کے مخیر حضرات دست تعاون بڑھائیں اور اپنے طور پر سکولوں کے دورے کرکے ایسے بچوں کی کفالت کریں۔ان خیالات کااظہار اسسٹںنٹ کمشنراحمدپورسیال اسدعلی خان نے احمدپورسیال میں ایک تقریب میں کیا۔اس موقع پر متعددطلبہ کو مفت یونیفارم جوتے اور بیگزتقسیم کیےگئے۔طلبہ کو جب یہ اشیاءملیں تو ان کے چہرے خوشی سے چمک اٹھے اورانہوں نے دلجمعی سے تعلیم کے حصول کااظہارکیا۔
رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز













