لیہ: چوک اعظم وارڈ نمبر 4 کی رہائشی فیملی گوجرہ موٹروے پر حادثے کا شکار 5 افراد جاں بحق

لیہ:حادثہ لاہور سے واپسی پر پیش آیا جس میں عمران، عرفان ،حاجی عیسی، محمد یعقوب، اور خاتون زینب بی بی جان بحق ہوگئے

لیہ:حادثے میں 1 کم سن بچہ بھی شدید زخمی ہوا ہے جس کو تحصیل ہسپتال گوجرہ منتقل کر دیا گیا

لیہ:فلائٹ 4 دن لیٹ ہونے کی وجہ سے لاہور سے واپسی پر موٹروے پر حادثہ پیش آیا

لیہ: تمام لاشوں کو چوک اعظم منتقل کیا جا رہا ہے گھر میں کہرام مچ گیا علاقے کی فضا سوگوار،

لیہ؛ گھر میں موجود ہمشیرہ بھی دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق













