یوم وفات:22 ستمبر 1979ء
یوم پیدائش:25 ستمبر 1903ء
#مولانامرشدسیدابوالاعلیٰ_مودودی_رحمہ_اللہ
وہ صوفیت کے ماحول میں پلنے والے۔۔۔
وہ غریبی کی زندگی گزارنے والے۔۔۔
وہ جس کی فکر نے فکروں کو بدلا۔۔۔
وہ شخص جس نے مغربی تہذیب کی اصلیت کا پرچار کیا۔۔۔
جس نے اپنے اصل دشمن کفار کا مقابلہ کیا۔۔
جس کے قلم کی کاٹ نے کروڑوں ذہنوں کو بدلا۔۔۔
جو علم والے تھے،جو صاحب عمل تھے،جو رہبر وقت تھے،جو مرشد و مجدد تھے،جو مفکر و مدبر تھے،جو مصلح و منصح تھے،جو امام و مربی تھے۔
جو عرب و عجم کے امام تھے۔
کہ جنہوں نے بندوں کو بندوں کی غلامی سے نکال کر بندوں کے رب کی غلامی اختیار کرنے کا” پیغام پھیلایا۔
جنہوں نے “قرآن و سنت کی دعوت کو پوری دنیا میں پھیلانے اور چھاجانے” کا نصب العین عام کیا۔
جنہوں نے اسلام کا صحیح مفہوم سمجھایا۔
جنہوں نے کہا کہ ظالم و جابر حکمرانوں سے تختہ حکمرانی چھین کر نیک،صالح اور اہل لوگوں کے سپرد کی جائے۔
جنہوں نے اسلام کے غلبے کی،اسلام کے نفاذ کی اور اسلامی نظام کی بات کی۔
اور اسی مقصد کے تحت اپنی پوری زندگی گزاردی۔
اللہ #مولانامرشدسیدابوالاعلیٰ_مودودی_رحمہ_اللہ کو کروٹ کروٹ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔
ان پہ لاکھوں کروڑوں انعامات عطا کرے۔
ان کی دینی خدمات کو قبول کرے۔
آمین۔
#معراج_احمد_صدیقی