احمد پورسیال، کنڈل کھوکھراں میں ذاتی دشمنی 2 گروپوں میں تصادم متعدد افراد زخمی، زرائع
ابتدائی معلومات کے مطابق احمد پورسیال کے نواحی علاقہ کنڈل کھوکھراں میں نکیانہ برادری کی ذاتی دشمنی کی بنا پر غلام مصطفیٰ نکیانہ ،اسلام نکیانہ پر اسلحہ کے زور پر بے دردی تشدد کیا گیا جس سے ٹانگی شدید زخمی زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پورسیال منتقل کر دیا گیا پولیس موقع وارادت پر پہنچ کر مصروف تفتیش زرائع













