میاں چنوں: 2 خواتین پر مشتمل نوسر بازی کرنے والا گروپ پکڑا گیا
میاں چنوں (سٹار نیوز ) تفصیلات کے مطابق 2 خواتین پر مشتمل نوسر بازی کرنے والا گروپ پکڑا گیا، یہ دو خواتین بس میں سوار ہوکر خواتین کے پرس اور قیمتی چیزیں چوری کرتی ہیں. آج بس میں سوار ایک خاتون کا پرس نکال لیا اور پکڑی گئیں. پولیس کے حوالے کردیا گیا. یاد رہے کہ یہ دونوں چور خواتین متعدد بار پکڑی جا چکی ہیں













