جھنگ : (سٹار نیوز آن لائن
) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ سرفراز خان ورک کا پولیس لائن میں شاہین سکواڈ سے خطاب
جھنگ : ڈی پی او جھنگ کی شاہین سکواڈ کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک کردار ادا کرنے کی ہدایت ۔
جھنگ : شاہیں سکواڈز جرائم کی روک تھام کیلئے گشت کو موثر بنائیں ۔ ڈی پی او جھنگ
جھنگ : ہمارا مشن شہر کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرکے عوام کا اعتماد بحال کرنا ھے ۔ ڈی پی او جھنگ
جھنگ : شاہیں سکواڈز فوری رسپانسن ، عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور اچھے برتاو سے پیش آئیں ۔ ڈی پی او جھنگ
جھنگ : ڈی پی او جھنگ کی شاہین سکواڈز کے کمیونیکیشن آلات کو بہتر کرنے کی ہدایت ۔
جھنگ : ڈی پی او جھنگ کی MTO کو شاہین سکواڈ میں شامل 22 موٹر سائیکلز کی مینٹینینس کو بہتر بنانے کی ہدایت ۔
اس موقع پر DSP سٹی سرکل ، DSP لیگل اور MTO بھی موجود تھے ۔
رپورٹ
چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز آن لائن جھنگ













