لاہور ایم پی اے رخسانہ کوثر کی رہائش گاہ پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور میاں حمزہ شہباز شریف کی صحت کے لیے دعائیہ تقریب،
لاہور (سٹار نیوز ) تفصیلات کے مطابق ممبر پنجاب اسمبلی محترمہ رخسانہ کوثر کی رہائش گاہ پر سابق وزیر اعظم، قائد محترم میاں نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں حمزہ شہباز شریف کی اچھی صحت کی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس مین ان۔کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی کہ گئی اللہ تعالی انکو صحت کاملہ عطا فرماے اور ھائی کورٹ میں میاں شھباز شریف کی پیشی کے حوالہ سے انکے حق میں فیصلہ کے سلسلہ میں بھی دعا کی گی رخسانہ کوثر ممبر صوبائی اسمبلی کا کہنا تھا کہ ہم اپنے قائدین کی درازی زندگی کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام کرتے ہیں اسی سلسلے میں آج ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا،