جھنگ ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک کی ٹریفک پولیس کے افسران سے میٹنگ

جھنگ : ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے ڈی پی او آفس میں ٹریفک پولیس کے افسران سے میٹنگ کی ۔
میٹنگ میں DSP ٹریفک رحمان قادر و دیگر افسران نے شرکت کی ۔
DSP ٹریفک نے ڈی پی او جھنگ کو ٹریفک پلانز بارے بریفنگ دی اور ٹریفک کی بہتری کیلئے امور کو زیر بحث لایا گیا،

تمام ٹریفک افسران فرائض کی ادائیگی کے دوران خوش اخلاقی اور شائستگی کو اپنا شعار بنائیں ۔ ڈی پی او جھنگ
ٹریفک حادثات پر قابو پانے کیلئے شہریوں میں شعور اجاگر کریں ۔ ڈی پی او جھنگ
ایجوکیشن و ٹریننگ ونگ تعلیمی اداروں میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچرز دیں ۔ ڈی پی او جھنگ
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کی جائے ۔ ڈی پی او جھنگ
بلانمبری مشکوک گاڑیوں اور وہیکلز کے خلاف کریک ڈاون کو تیز کریں ۔ ڈی پی او جھنگ
تیز رفتاری اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیوران کے خلاف سخت کارروائی کریں ۔ ڈی پی او جھنگ