ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹرالر اور کار کا تصادم ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( سٹار نیوز آن لائن) کمالیہ ۔راوی پل کے نزدیک ٹرالر کا کار سے تصادم ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ایس ایچ او عباس گل جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین تین مرد اور ایک بچہ شامل ہے تفیصلات کے مطابق کمالیہ چیچہ وطنی روڈ پر ٹریفک حادثہ
روہی کی گانٹھوں سےلدا ٹرالر کارپرالٹ گیاحادثہ ٹرالر ڈرائیور کو نید آنے کی وجہ سے پیش آیاحادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور تھانہ صدر کمالیہ پولیس موقع پر پہنچ گٸی کارمیں سوارچھےافرادجاںبحق مرنے والوں میں دو مرد تین خواتین اورایک کمسن بچہ شامل کارکو ٹرالر کے نیچےسے نکالنے کیلٸےامدادی کام شروع ٹرالر ڈراٸیور موقع سےفرار
رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ سٹار نیوز












