جھنگ، احمد پور سیال محلہ امیر پور کے رہائشی نے سر میں گولی مار کر خود کشی کر لی،
تفصیلات کے مطابق احمد پور سیال میں مبینہ طور پر محلہ امیر پور کے رہائشی ممتاز حسین قوم کھوکھر نے گھریلوں جھگڑے پر خود کو سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پورسیال منتقل، پولیس مصروف تفتیش

رپورٹ عرفان ہرپل احمدپورسیال