قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف کی گرفتاری پر ایم پی اے رخسانہ کوثر نے مذمتی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کروادی،
لاہور (سٹار نیوز) قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی کی گرفتاری مذمتی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع
قراردادپاکستان مسلم لیگ نواز کی رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر نے جمع کروائی
میں یہ قرارداد پیش کرتی ہوں کہ ہمارے قائد جناب میاں محمد شہباز شریف قائد حزب اختلاف کی گرفتاری پر شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں.
میاں محمد شہباز شریف کی گرفتاری پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے نیب لاہور کا رویہ ان کے ساتھ ظالمانہ ہے۔
لہذا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ میاں شہباز شریف کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
اور نیب نیازی گٹھ جوڑ جو کہ انتقامی کاروائی کرتا ہےاس کو ختم کیا جائے رخسانہ کوثر ممبر پنجاب اسمبلی












