دعوت نامہ
سالانہ اجتماع صوفیإ کرام خانقاہ حسینیہ 2 کلومیڑکینٹ روڈ شورکوٹ شہر ان شاء اللہ

1 اور 2 اکتوبر بروز جمعرات جمعہ کو سالانہ اجتماع بمقام خانقاہ حسینیہ منعقدہورہاہے

آغاز ان شاء اللہ

1 اکتوبر بروز جمعرات بعدنمازمغرب
اختتامی نشست 2 اکتوبر بروز جمعہ
قبل نماز عصر
ان شاء اللہ

جسمیں خصوصی آمد زینت الشاٸخ فخرالسادات شیخ الحدیث والتفسیر حضرت اقدس مولانا مفتی سیدجاویدحسین شاہ صاحب دامت برکاتہم کی ہے
ان کےعلاوہ صاحبزادہ حضرت مولانا سیدمحمدزکریاشاہ صاحب مدظلہ
حضرت حافظ سیدزیدالحسینی شاہ صاحب جانشین خانقاہ سیداحمدشہید لاہور
حضرت مولانا محمدجمیل صاحب مدظلہ
حضرت مولانا عطإ اللہ صاحب مدظلہ
حضرت مولانا محمدطیب صاحب مدظلہ
اور
نعت خوان
محترم بھاٸی شاعر گو نعت خواں ملک مبشر صاٸم علوی صاحب
محترم بھاٸی حافظ سیدفہدشاہ صاحب شاگرد مرحوم بھاٸی جنیدجمشید صاحب رح
محترم بھاٸی حافظ طاہربلال چشتی صاحب
محترم بھاٸی عبدالمنان قادری صاحب

آپ اس اجتماع میں شریک ہو کر مجالس ذکر مراقبات بیانات اہل اللہ سے اپنے قلوب واذہان کومنور فرماٸیں
منجانب۔
خدام سلسلہ عالیہ قادریہ راشدیہ شورکوٹ شہر