جھنگ صاحبزادہ مشتاق سلطان پاکستان عوامی تحریک جھنگ کے ضلعی صدر منتخب،

جھنگ (سٹار نیوز ) تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ مشتاق سلطان ایک بار پھر پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی صدر منتخب۔ تمام عہدہ داران کے انتخاب بھی مکمل جھنگ کی ایک متناسب کابینہ تشکیل دینے پر صاحبزادہ مشتاق سلطان اور ریحان مقبول کو مبارکباد۔ بلدیاتی الیکشن سے عین پہلے مضبوط تنظیم سازی خوش آیند ھے معروف سرجن ڈاکٹر صاحبزادہ کاشف سلطان، چوہدری قیصر آرائیں، سمیت ضلع بھر سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز