جھنگ تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ بیلہ گڑھ میں کماد کی فصل سے لاش برآمد ویڈیو منظرعام پر آگئی
مزید ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب 👇👇👇کریں، 👈Star News HD Online

جھنگ زرائع کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ بیلہ گڑھ میں کماد کی فصل سے لاش برآمد، نوجوان ابوذر علی کو آزار بند سے پھانسی دی گئی تھی، سر پر بھی چوٹ کا نشان
پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا
کرائم سین یونٹ نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
نوجوان ابوذر گزشتہ 20 گھنٹوں سے گھر سے غائب تھا، لواحقین
تلاش کے دوران کماد کی فصل سے لاش ملی ہے، لواحقین

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ