انگلش ٹیچرز ایسوسی پنجاب کے انتخابات مکمل،،سرپرست، محمدازوربھٹی،محمد سلیم، صدر،جنرل سیکرٹری جاوید شاہ ،انفارمیشن سیکرٹری شیخ امتیازرحمانی منتخب،مدت دوسال ہوگی
سلطان باہو( نامہ نگار)انگلش ٹیچرز ایسوسی پنجاب کے انتخابات مکمل،،سرپرست، محمدازوربھٹی،محمد سلیم، صدر،جنرل سیکرٹری جاوید شاہ ،انفارمیشن سیکرٹری شیخ امتیازرحمانی منتخب،مدت دوسال ہوگی۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز انگلش ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب کے انتخابات چئیرمین الیکشن کمیشن نذیر احمد ارمان، ممبران محمدالطاف،علی شیر کے زیر نگرانی مکمل ہو گیے،اور ذیل عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا، سرپرست اعلی محمد ازور بھٹی، چئیرمین میاں ساجد قدیر،صدر چوہدری محمد سلیم، نائب صدور طارق محمود، سردار ضیاء الدین، میاں محمد اسلم ،چیئرپرسن میڈم نرگس سلطانہ، جنرل سیکرٹری محمد جاوید شاہ، انفارمیشن سیکرٹری شیخ امتیازاحمدرحمانی، ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری طاہر ریاض وڑائچ، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدارشد،فنانس سیکرٹری ریاض گل،جوائنٹ سیکرٹری، اعجاز احمد بھٹی، آڈیٹرزاحمدعلی،طاہر محمود، رانا ظفراقبال، جبکہ نائب صدر خاتون فردوس فضل،نذیر احمد ارمان نے نومنتخب عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، سرپرست اعلی محمد ازور بھٹی نے کہا کہ ہم اگیگا قیادت کی جانب سے حکومت کے خلاف ملازمین اور اساتذہ کےاحتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں گے۔
رپورٹ شیخ محمد طلحہ













