تعلیمی میدان میں گڑھ مہاراجہ کے لیےاعزاز ۔تاجر رہنما میاں ارشاد حسین کے بیٹے ہونہار متعلم زمان حیدر نے حالیہ ایف ایس سی پارٹ ون میں مسلم کالج ملتان سے فرسٹ ایئر میں 525 نمبر لے کر والدین،اساتذہ کا نام روشن کر دیا
گڑھ مہاراجہ۔(نامہ نگار )تعلیمی میدان میں گڑھ مہاراجہ کے لیےعزاز ۔ہونہار متعلم نے حالیہ ایف ایس سی پارٹ ون میں زمان حیدر ولد میاں ارشاد احمد تاجر رہنما گڑھ مہاراجہ نے مسلم کالج ملتان سے فرسٹ ایئر میں 525 نمبر لے کر والدین،اساتذہ کا نام روشن کر دیا ۔سماجی حضرات، تعلیمی شخصیات مسعوداحمدیزدانی، امتیازرحمانی، عرفان حیدر، صدرانجمن تاجران چوہدری عامرعبداللہ، عمران حیدر،وسیم اکرم نے مبارک باد پیش کی ہے۔
رپورٹ امتیاز شیخ













