منڈی بہاوالدین: سی آئی اےپولیس کے تشدد سے 25 سالہ نوجوان ثمر اقبال، جانبحق
منڈی بہاوالدین:( سٹارنیوز )سی آئی اےپولیس کے تشدد سے 25 سالہ نوجوان ثمر اقبال سکنہ شیخوپورہ کے علاقہ فاروق آباد کا رہائشی جانبحق۔ ہمارے بیٹےکو سی آئی اے اسٹاف والوں نے کرنٹ لگایا اور رولے پھیرے لواحقین کا موقف نوجوان کو ہم نےخود ڈی پی او منڈی بہاوالدین کے سامنے پیش کیا تھا۔ ، لواحقین ۔۔نوجوان کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے پولیس ذرائع۔پولیس جب نوجوان کو ہسپتال لائی تو اس کی حالت تشویش ناک تھی میڈیکل سپراٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو












