مسلم لیگ ن این اے 68 کی قیادت میں اہم مشاورتی اجلاس


منڈی بہاﺅالدین: (سٹارنیوز)چیئرمین چوہدری محمد ذوالقرنین کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن این اے 68 کی قیادت میں اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں منڈی بہاﺅالدین شہر سے معززین نے شرکت کی ، میٹنگ میں تمام افراد ضلعی صدروکنوینرPMLNمنڈی بہاﺅالدین چوہدری مشاہدرضا کی قیادت میں لاہور میاں نوازشریف کا فقید المثال استقبال کریں گے ۔

رپورٹ میاں طلحہ زبیر احمد