سرگودھا:تھانہ عطاء شہید پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
منشیات فروش صابر سے چرس 540 گرام برآمد
گرفتار ملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
منشیات فروش کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ڈی پی او محمد فیصل کامران
رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا












