سابق ایم این اےملک شاکر بشیراعوان کی جوہرآباد سنئیرقانون دان ملک بشیراعوان ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پرآمد،انکے بیٹے ملک جمشیدکی بیٹی کی پیدائش پر مبارک دی
خوشاب( سٹارنیوز )سابق ایم این اےملک شاکر بشیراعوان کی جوہرآباد سنئیرقانون دان ملک بشیراعوان ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پرآمد،انکے بیٹے ملک جمشیدکی بیٹی کی پیدائش پر مبارک دی اس موقع پرسابق ایم این اے ملک شاکربشیراعوان اورسنئیرقانون دان ملک بشیراعوان کی سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پیدا ہونے والی صورت حال پرگفتگو ہوتی رہی جبکہ ایک بار پھر اعادہ کیا گیاالیکشن ہرحال میں حلقہ این اے87سے ہی لڑا جائیگا اورپی پی 82کیلئےسابق صوبائی وزیرملک آصف بھاء اعوان جبکہ پی پی81کیلئےوادی سون اوردامن مہاڑ کے کئی ناموں پر غور ہوا
*تاہم اس بات پر اتفاق ہوا کہ اگلے چندروز میں الحاج کرم بخش فیملی کے تمام سیاسی جانشین کی سنئیرقانون دان ملک بشیراعوان کی رہائش گاہ پرایک میٹنگ ہوگی جہاں معاملات کو حتمی شکل دی جائیگی
رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا












