پسرور.. سی اوایجوکیشن سیالکوٹ حافظ معروف احمد کاآڈیومیسج لیک

پسرور/سکولوں کی تالابندی اوراحتجاج پرسی اوایجوکیشن کاسخت ردعمل

پسرور.. سکول بندکرنے اورطلباء کواحتجاج میں شامل کرنے پر ادارہ سربراہ کے خلاف سخت ایکشن ہوگا.. سی اوایجوکیشن سیالکوٹ

پسرور.. تمام اسکولزکھول کرپڑھائی کے عمل کوجاری کیاجائے

پسرور.. تمام اساتذہ اسکولزمیں اپنی حاضری کویقینی بائیں.. سی اوایجوکیشن سیالکوٹ

رپورٹ مرزا نوید حسین