#گڑھ_مہاراجہ گورنمنٹ ہاٸی سکول گلکالہ شریف آباد کے اساتذہ اور طلبا نے پنجاب کے ملازمین کے حقوق کے لیے احتجاج کیا اور تالا بندی کی۔ اساتذہ کا کہنا تھا کہ پر امن احتجاج کرنے والے بے گناہ اساتذہ کے خلاف پولیس گردی کی بھر پور مزمت کرتے ہیں اور ان کی رہاٸی کا پر زور مطالبہ کرتے ہیں۔۔ اور فیصلہ کیاکہ مطالبات کے پورا ہونے تک تعلیمی بائیکاٹ جاری رہے گا

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹار نیوز گڑھ_مہاراجہ