خبر غم / انتقال پرملال
کل نفس زائقتہ الموت
چونڈہ کے نواحی گاؤں ” وچھوکے ” کے چودھری امانت علی باجوہ قضائے اِلٰہی سے انتقال کرگئے ھیں
اناللہ واناالیہ راجعون
اُن کئ نمازِ جنازہ 3 بجے وچھوکے والی قبرستان مَیں ادا کیا جائی گی۔۔۔
تمام اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے۔
اللہٰ پاک مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
رپورٹ زبیر احمد صدیقی












