منڈی بہاؤالدین: سلیمان حسن گجر آف چیلیانوالہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے قتل

منڈی بہاؤالدین (سٹارنیوز): سلیمان حسن گجر آف چیلیانوالہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے قتل۔ سلیمان حسن گجر آف چیلیانوالہ نے کوٹ نور شاہ نزد شہانہ لوک بلاک فیکٹری بنا رکھی ہے آج جب وہ فیکٹری پر کام کر رہا تھا نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے سلیمان کو قتل کر دیا اور واردات کے بعد فرار ہوگئے پولیس نے تفتیش شروع کردی.

رپورٹ میاں طلحہ زبیر