جھنگ شورکوٹ میں اساتذہ نگران حکومت پنجاب کے خلاف سراپا احتجاج

شورکوٹ( سٹارنیوز)تفصیلات کے مطبابق پنجاب بھر کی طرح جھنگ شورکوٹ میں بھی اساتذہ نگران حکومت پنجاب کی جانب سے ٹیچرز یونینز کی قیادت کی گرفتاریوں سرکاری اسکولز کی نجکاری اور پینشن رولز میں ترامیم کرنے کے خلاف اساتذہ کا احتجاج پنجاب بھر میں پھیل گیا ہے اساتذہ کی طرف سے اسکولز کی تالہ بندی سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا گیا جھنگ میں بھی ضلع بھر کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کا نگران حکومت کے خلاف پرامن احتجاج جاری ہے اساتذہ نے احتجاجی طور پر تعلیمی و اضافی سرگرمیوں کا باٸیکاٹ کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی

رپورٹ کلیم اللہ طور