سپئیریر کالج چونڈہ

کے سپئیریر بچوں اور اساتذہ کرام کے لیے انعامات کی بارش

چونڈہ (سٹارنیوز)سپئیریر کالج چونڈہ کے پرنسپل حافظ محمد یاسین افضل کی زیر سرپرستی سپئیریر ٹاپر طلبہ و طالبات کے لیے پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جسمیں اساتذہ کرام اور فرسٹ سیکنڈ تھرڈ پوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات کو سرٹیفیکٹ کیساتھ نقد انعامات سے نوازا گیا۔اس موقع پر ڈاِئریکٹر ماہر تعلیم وقار احمد بھٹی نے مختصر اور جامع مدلل گفتگو بھی کی اس موقع پر ڈائریکٹر سپئیریر کالج شبیر احمد باجوہ بھی موجود تھے۔۔۔۔۔

رپورٹ زبیر احمد صدیقی