شیخ نعیم احمد کو مرکزی کریانہ ایسوسی پنجاب کا نائب صدر مقرر کر دیا ہے

پتوکی (سٹارنیوز)مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر حافظ عارف گجر نے کریانہ ایسوسی ایشن پتوکی کے صدر شیخ نعیم احمد کو مرکزی کریانہ ایسوسی پنجاب کا نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔انجمن تاجران ضلع قصور کے صدر رانا ممتاز علی خان ۔مرکزی انجمن تاجران پتوکی کے چیرمین حاجی محمد آصف سعید۔سنیر نایب صدر حاجی عباس علی ۔نائب صدر حاجی محمد اسلم ۔حاجی محمد یونس سٹی پریس کلب پتوکی کے صدر تنویر اسلم خان اور مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن پتوکی کے جنرل سیکرٹری جاوید صدیق ایڈووکیٹ نے شیخ نعیم احمد کو مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن پنجاب کا نائب صدر منتخب منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے

رپورٹ ::میاں عدیل اشرف سٹارنیوز قصور