اپنے وعدے کی تکمیل اور 2 عمرہ پیکج
ڈھیروں مبارک باد #سرمقصوداحمدگھمن_اور #سرغضنفرعلی_
معروف سماجی ہردلعزیزشخصیات
#ُمحمدروف_اکرم_المعروف_باباجی_ببی_
#چوہدری_محمدجاویداحمدبادشاہ_
#چوہدری_ظہیرالدین_بابرباریا
کی طرف سے گزشتہ دنوں
گورنمنٹ ہائی سکول ٹھروہ منڈی کے
#ہیڈماسٹر #سرمقصوداحمدگھمن_کے لئے کئے گئے عمرہ کے اعلان کی آج ٹکٹ دے دی گئی
اس موقع پر #سرغضنفرعلی کے لئے بھی عمرہ کا اعلان کر دیا گیا،جو سر مقصوداحمدگھمن اور سرغضنفرمل کر جائیں گے،اس بار سرکاری سکول کے 2 استاد عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے،جو کہ مشترکہ طور پر
باباجی الحاج محمدروُف اکرم المعروف باباجی ببی چوہدری محمد جاوید احمد بادشاہ اور چوہدری ظہیر الدین بابر باریا کی طرف سے کروایا جائے گا

رپورٹ خرم شہزاد چونڈہ