جہانیاں میں استحکام پاکستان پارٹی کا پہلا جلسہ

300یونٹ تک استعمال کرنے والوں کو بجلی مفت دیں گے،علیم خان

موٹر سائیکل ولوں کو پیٹرول آدھی قیمت پر فراہم کریں گے،صدر آئی پی پی

ساڑھے بارہ ایکٹر تک کے کسانوں کے لیے ٹیوب ویل کے لیے بجلی مفت ہوگی، علیم خان

مزدور کی کم از کم اجرت پچاس ہزار مہینہ ہوگی ، علیم خان

ہم عوام دوست سسٹم لانا چاہتے ہے ، صاف پانی ، بے روزگاری کا خاتمہ ، خواتین کے لیے تکنیکی بنیاد پر روزگار کا سسٹم بنایا ہے ، علیم خان

آپ سب میرے دل میں اور رہیں گے اور ایک نیا پاکستان بنانے کی کوشش میں ہے ، علیم خان

رپورٹ کلیم اللہ طور
#سٹی_پریس_کلب_شورکوٹ