جھنگ : ڈی پی او ملک طارق محبوب کی قیادت میں پولیس ڈکیت گینگ کے خلاف ان ایکشن

جھنگ : تھانہ موچیوالا سے افتخار عرف افی ایکٹیو ڈکیت گینگ کے دو ملزمان گرفتار،

جھنگ : ملزمان سے چھینی گئی موٹر سائیکلز، پسٹل ، موبائل فونز اور پانچ لاکھ روپے نقدی برآمد،

جھنگ : ملزمان ضلع بھر میں شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے۔

جھنگ : تفتیش کے دوران 24 وارداتوں کا انکشاف، ملزمان سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے،

جھنگ : ڈاکوؤں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا ، ڈی پی او ملک طارق محبوب

جھنگ : قانون پسندوں کو چھیڑیں گے نہیں اور قانون شِکنوں کو چھوڑیں گے نہیں، ڈی پی او