سابقہ ایم پی اے عون عباس خان سیال کو دنیا سے گئے دو سال بیت گئے

گڑھ مہاراجہ ( سٹارنیوز) سابقہ ایم ایل اے نواب ذوالفقار علی خان سیال کے نواسے سابقہ ایم پی اے پی نواب نوزاش علی خان سیال کے پوتے سابقہ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری نواب مظفر علی خان سیال کے بیٹے سابقہ ایم پی اے پی نواب عون عباس خان کو دنیا سے گئے دو سال گزر گئے یادیں اب بھی تازہ ہے نواب عون عباس خان نے غریب عوام کے ہمدرد سیاست دان تھے