سرگودھا: موٹر سائیکل چوری اور موبائل چوری کے 9 مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محسن رضا کو گرفتار کر لیا

ملزم کے قبضہ سے 8 موٹر سائیکلز اور 1 موبائل فون، مال مسروقہ کل مالیتی 730000 روپے برآمد

برآمد مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کیا جائے گا

بہترین کاروائی کرنے پر ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ سٹی سب انسپکٹر اعجاز ظفر اور انکی ٹیم کو شاباش دی

رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا