ہم ن لیگ میں شمولیت میں غیر مقبول فیصلہ نہیں کریں گے، عوام افواہوں پر توجہ نہ دیں، ترجمان صاحبزادہ گروپ

سلطان باہو ( سٹارنیوز )سوشل میڈیا پر کافی دنوں سے ہمارے سیاسی مخالفین کی جانب سے مختلف افواہیں اور قیاس آرئیاں کا بازار گرم ہے، جن کا حقیت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ، اس موقع پر ہم یہ بات واضح کرنا چاہتے ہیں، اللہ تعالی کی عطا کردہ ہمت و استحکامت کے ساتھ ہم جہاں کھڑے تھے ، کھڑے ہیں اور ان شا اللہ تعالی غیور عوام کی طاقت کے ساتھ وہی کھڑے رہیں گئے ہمارے گروپ نے سیاست ہمیشہ اپنی غیور عوام کے ساتھ مل کے کی ہے، ن لیگ یا کسی دوسری جماعت میں شمیولیت کا غیر مقبول سیاسی فیصلہ نہیں کرے گے جس کی وجہ ہماری غیور عوام اور صاحبزاہ گروپ کے ورکرز کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑے۔ ترجمان صاحبزادہ گروپ
اللہ پاک ہم سب کا حامی وناصر ہو ۔
پاکستان پائندہ باد ????????