ایس ایس پی ضلع میرپورخاص *عادل میمن* صاحب کی خاص ہدایات پر *ضلع میرپور خاص* میں ٹریفک نظام میں بہتری لانے اور *ٹریفک قوانین* کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف ایکشن لیا گیا اور ان کو کا فوری طور پر *???? چالان* کیا گیا۔
???? *ٹریفک قوانین* کی *خلاف ورزی* پر ماہ آکتوبر میں *802* مختلف گاڑیوں کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کیئے گئے اور مجموعی طور پر *388450* روپے کے جرمانے کیئے گئے، جب کہ جرمانے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرائی گئی ـ
گاڑیوں کی تفصیل و تعدا
*ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرٹریکٹر اور جیپ کو الگ الگ……05 چالان کئے گئے*
جبکہ
*ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرٹرالر اور ڈمپرز کو …………04 چالان کئے گئے*
*ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرٹرک اور مالبردار گاڑیوں کو………….30 چالان کئے گئے*
*ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی چھتوں پر مسافروں کو بٹھانے پر بس اور کوچز کو ………….31 چالان کئے گئے*
*ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی چھتوں پر سواری بٹھانے پرکوسٹر اور وین کو ………61 کئے گئے*
*ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر مزدا اور ڈاٹسن کو…………27 کئے گئے*
*ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سوزوکی لوڈر کو…..22 چالان کئے گئے*
*ون وے کی خلاف ورزی پر …………..408 چالان کئے گئے*
*ون وے کی خلاف ورزی اور نو پارکنگ پر چنگچی اور آٹو رکشہ کو…..55 چالان کئے گئے*
*نوپارکنگ زون میں مختلف گاڑیاں کھڑی کرنے پر………40 چالان کئے گئے*
*کم عمر بچوں کے موٹرسائیکل چلانے پر ….16 چالان کئے گئے*
*ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی و راستے میں خلل ڈالنے پر دکانداروں اور ٹھیلوں کو ۔۔ 31 چالان کئے گئے ۔*
*فینسی نمبر اور بلو لائٹس والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کے ۔۔۔۔۔72 چالان کئے گئے*
رپورٹ کفیل خان غوری












