سرگودھا: منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والا تھانہ سٹی پولیس کے شکنجے میں آ گیا
منشیات فروش عارف رنگے ہاتھوں گرفتار،چرس 01 کلو 200 گرام برآمد
گرفتار ملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
منشیات فروشوں کے خلاف بلاتفریق کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او محمد فیصل کامران
رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا
#PunjabPolicePakistan
#Sargodha












