سیاسی سماجی رہنماء ہردلعزیز معروف شخصیت امید وار ایم پی اے پی پی 48 چوہدری آ صف علی باجوہ کی آکاش کمرشل سنٹر بھاگووال میں امد اکاش کمرشل سینٹر کہ کاموں کا جائزہ لیا

چونڈہ (سٹارنیوز)آکاش کمرشل سینٹر بھاگوال
سیاسی سماجی رہنماء ہردلعزیز معروف شخصیت امید وار ایم پی اے پی پی 48 چوہدری آ صف علی باجوہ کی آکاش کمرشل سنٹر بھاگووال میں امد اکاش کمرشل سینٹر کہ کاموں کا جائزہ لیا اور جلد سے جلد تمام منصوبہ جات کو مکمل کرنے کا کہااس موقع پر چوہدری آصف علی باجوہ نے میڈیا نمائندگان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا انشاء پی پی 48سے الیکشن میں بھرپور حصہ لیا جائے گا اور جلد ایک بڑے پروگرام میں علاقہ کی عوام کو باقاعدہ توڑ پر اکھٹا کرکے الیکشن کمپین کا آغاز کیا جائے گا

رپورٹ خرم شہزاد چونڈہ