15 اکتوبر سے میرپورخاص کو لوڈشیدڈنگ فری زون بنانے کے حیسکو دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے مظفر عباسی حیسکو چیف تبدیل
نئے حیسکو چیف چوہدری بشیر احمد گجر تعینات
میرپورخاص ( سٹارنیوز)15 اکتوبر سے میرپورخاص کو لوڈشیدڈنگ فری زون بنانے کے حیسکو دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے مظفر عباسی حیسکو چیف تبدیل
نئے حیسکو چیف چوہدری بشیر احمد گجر تعینات حیسکو چیف ٹیم فیسکو فیصل اباد سے آنے والے نئے جی ایم آپریشن رانا محمد ایوب ۔جی ایم کمرشل عمر حیات گوندل اور انچارج اینٹی سیفٹی حیسکو ٹیم کا میرپورخاص کے مختلف علاقے علی ٹالپور ٹاون۔آدم ٹاون۔ریلوئے اسٹیشن روڈ ایوب نگر ۔ برکت گوٹھ پر بجلی میٹر سیکورنگ کے حوالے اب تک اخراجات کے اور کارکردیگی پر وزٹ کے دوران GM حیسکو کا پولوں پر لگائے گیئے میٹرز سیکورنگ پر تحفظات و برہمی کا اِظہار برہیمی اُنھوں کا اشارہ تھا کہ موسم برسات میں عام راگیر یا حیسکو عملے کا ریڈنگ لینا اور پولوں چھونا بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ھےجبکہ نئے لگائے گیئے پول پر ناقص مٹیریل بھی چیک کیئے اس موقع پر علاقہ مکین بھی حیسکو آفسران کو دیکھتے ہوئے خاموش نہ رہے سکے اُنھوں نے کہا کہ تین تین سالوں سے ہم نے بجلی نیو کنکشن کیلئے ڈیمانڈنوٹس جمع کرائے ہوئے ہیں لیکن ہم کو میٹر نہیں دیئے جارہے ہیں ہم ایک عرصے سے پریشان ہیں جس پر جی ایم ٹیم نے xen کو شکایات کے فوری ازالے کے احکامات کیئے اس موقع پر میڈیا کا شہری بجلی صارفین شکایات کے حوالے سے کیئے گیئے سوالات کہ لوڈشیدڈنگ فری زون میں تاخیر
اور بجلی کے میٹر صارفین کی پراپٹی ہوتی ھے لیکن حیسکو آفسران کے حکم پر انہیں پولوں پر لگانے کی وجہ
اور جبکہ اسکی نگرانی کی ذمہ واری کیاحیسکو پر عائد ہوگی
اور ایک لوڈ وائر اوتار کر پولوں پر لگائے گیئے تمام میٹرروں کو کامن کیا جارہا ھے جس سے تمام میٹروں کی بجلی یکساتھ بند ہونا یامیٹروں کو نقصان پہنچنے کے خدشات روشن نہیں ہونگے
ان سوالوں کے جواب دینے کی بجائے حیسکو آفسران میڈیا کو نظرانداز کیئے گاڑیوں میں بیٹھ کر روانہ ہو گئے واضح رہے کہ گزشتہ تین سالوں سے مختلف شہروں میں لگائے جانے والی کھلی کچہریاں سابقہ حیسکو چیف مظفر عباسی کی جانب سے منعقدہ سیفٹی سیمینار میں بھی بجلی کی شکایت کے سدباب کے لیئے بلائے گیئے ہزاروں صارفین بجلی کی شکایات سننے کی بجائے شکایت کننداں کو ماموں بنا دیا گیا جس پرشہری و علاقائی سماجی تنظیموں کی جانب سے سیکرٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال اور حیسکو چیف چوہدری بشیر گجر سے اپیل کی ھیکہ شہریوں کی جائز شکایات کو دور کیئے بغیر حیسکو کی من مانی درست نہیں کمپلین. کنٹرول سینٹرز جدید جدید کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ساتھ بحال کرتے ہوئے صارفین بجلی کے مسائل ڈیڈیکشن بل ۔اوور ریڈنگ ۔ڈیمانڈ نوٹس ادائیگی پر میٹروں کی فوری سپلائی جیسے دیرینہ مسائل کے حل کا سدےباب کیا جائے۔
رپورٹ کفیل خان غوری













