ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن کے ہدایت پر ایس ایچ او ٹنڈو جان محمد کی ہمراہ اسپیشل ٹیم شراب فروش عناصر کے خلاف خفیہ اطلاع پر تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری.

ایس ایچ او ٹنڈو جان محمد قادر بخش بھرانی کی ہمراہ اسپیشل ٹیم کی ٹنڈو جان محمد تھانے کی حدود ٹنڈو جان محمد ٹو ڈگری روڈ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ملزم بنام مصری ھالیپوٹو گرفتار، جبکہ نتھو عرف پپو فرار ہونے میں کامیاب گرفتار ملزم کے قبضے سے 3 لاکھہ 70 ہزار مالیت کی 552 وسکی پائنٹ، 60 بیئر کین برآمد۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ ٹنڈو جان محمد تھانے میں درج، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری،
جبکہ فرار ملزم کے لیے تاحال حھاپہ مار کاروائیوں کا سلسلہ جاری.

رپورٹ کفیل خان غوری