جھنگ پولیس کے وفد کی سٹی پریس کلب شورکوٹ کے دفتر آمد
شورکوٹ (سٹارنیوز )ایس ڈی پی او سرکل شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ایس ایچ او تھانہ سٹی شورکوٹ فیصل رزاق کاہلوں اور تفتیشی افسران کی سٹی پریس کلب شورکوٹ آمد تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل شوکوٹ ممہر محمد حیات سرگانہ اور ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں سمیت سینیئر تفتیشی افسران کی سٹی پریس کلب شور کوٹ آمد ہوئی صدر سٹی پریس کلب عمران کملانہ سرپرست اعلی ڈاکٹر محمد سعید انور چیئرمین حاجی محمد علیم مغل وائس چیئرمین عبدالواحد مجاہد سیال نائب صدر انجینیئر زین العابدین شیخ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کلیم اللہ طور جوائنٹ سیکرٹری اویس امیر مغل سیکرٹری انفارمیشن فرقان راٹھور ملک مجاہد علی مجاہد اور راحیل سلطان نے وفد کو خوش آمدید کہا صدر سٹی پریس کلب شورکوٹ عمران کملانہ نے ڈی ایس پی شورکوٹ حیات سرگانہ اور ایس ایچ او کو گلدستہ پیش کیا اس موقع پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ نے کہا کہ پولیس اور صحافیوں کا گہرا تعلق ہے اور ہم مثبت صحافت کرنے والے صحافیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں خاص طور پر ممبر سٹی پریس کلب اویس امیر مغل نے جس انداز سے پولیس کا مثبت چہرہ عوام کو دکھایا ہے وہ قابل دید و لاٸق تحسین ہے اس موقع پر DSP شورکوٹ مہر حیات سرگانہ SHO فیصل رزاق نے سٹی پریس کلب شورکوٹ کی جانب سے صحافت میں مثبت اور تعمیری کردار کو سراہا ممبران سٹی پرس کلب نے شورکوٹ میں پولیس کی جانب سے جراٸم کے خاتمے کے لٸے بہترین کارگردگی اور عملی اقدامات پر شورکوٹ پولیس کی تعریف کی اور دیگر مختلف مساٸل کی نشاندہی بھی کی عمران کملانہ صدر سٹی پریس کلب نے کہا کہ موجودہ ایس ایچ او فیصل رضا کاہلوں کی کاوشوں سے جرائم کا خاتمہ ہوا ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں ختم ہوئی ہیں علاقہ تھانہ شورکوٹ کی حدود سے جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ کرنے پر ہم ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں اور اس کی پوری ٹیم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں –
رپورٹ کلیم اللہ طور
#سٹی_پریس_کلب_شورکوٹ
#PunjabPolice #CCPOFaisalabad
#JhangPolice #DpoJhang #dspshorkot
Jhang Police Official-Page
#سٹی_پریس_کلب_شورکوٹ
#PunjabPolice #CCPOFaisalabad
#JhangPolice #DpoJhang #dspshorkot
Jhang Police Official-Page













