شورکوٹ رکشے سے گر کر بچہ جاں بحق

شورکوٹ ( کلیم اللہ طور سے) 20 گھگھ کے قریب لیلاں والا چوک رکشے سے ایک بچہ گر کر رکشے کے نیچے آنے کی
اطلاع کے مطابق حادثہ رکشے کو جمپ لگنے کی وجہ سے پیش آیا ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا حادثہ کے نتیجہ میں 20 گھگھ کا رہائشی حسنین ولد اخترعبّاس عمر 12 سال موقع پر ہی جانبحق ہو گیا ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کیااور ڈیڈ باڈی کو لواحقین کے حوالے کر دیا

رپورٹ کلیم اللہ طور