یونیورسٹی آف جھنگ میں آج پریس کانفرنس میں یونیورسٹی کے تمام ملازمین نے سیلری کے لیے احتجاج ریکارڈ کروایا آج نواں روز ھے ھرتال کا لیکن ابھی تک سیلری نھیں مل رھی جس میں ڈاکٹر عادل سلطان
جھنگ (سٹارنیوز)یونیورسٹی آف جھنگ میں آج پریس کانفرنس میں یونیورسٹی کے تمام ملازمین نے سیلری کے لیے احتجاج ریکارڈ کروایا آج نواں روز ھے ھرتال کا لیکن ابھی تک سیلری نھیں مل رھی جس میں ڈاکٹر عادل سلطان صاحب ڈآکٹر آفتاب احمد صاحب اور پروفیسر مس ثمینہ سپرا صاحبہ پروفیسر مس انعم سلیم صاحبہ پروفیسر مس فاخرہ جمیل صاحبہ پروفیسر مس صائما یاسین صاحبہ اور عارف شاہ سینیئر کلرک نے اس کے علاوہ دیگر پروفیسرز نے بیان ریکارڈ کروایا امتحان اور تمام کلاسوں کا بایکاٹ کردیا گیا ہے طلبا اور طالبات کی پڑھائی کا بھاری نقصان ھو رہا ہے بالا حکام نے سیلری کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا نھیں کیا کسی بھی اتھارٹی کو دستخط کی اجازت نہیں دی گئی تمام ملازمین سیلری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان حال ھے اس کی وجہ سے یونیورسٹی کے تمام انتظامی اور مالی آمور بحران کے شکار ھے خدا را یونیورسٹی کے تمام معاملات احسن طریقے سے نمٹایں جائیں ھمارے احتجاج کو خدارا سیاسی رنگ نہ دیا جائے کسی بھی ملازم کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ھمارا مقصد صرف سیلری کی بحالی کا ھے ھم سب پر زور اپیل کرتے ہیں قریبی کسی بھی یونیورسٹی کے وائس چانسلر یا خزانچی کو یونیورسٹی آف جھنگ کا ادیسنل انچارج دیا جائے تاکہ ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی ہو جائے اور تمام انتظامی اور مالی آمور احسن طریقے سے چل سکیں












