ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے
ایس ایچ او مھران ہمراہ اسپیشل ٹیم کی متعلقہ تھانے کی حدود جمناداس کالونی پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی، جواری ملزمان بنام محمد عامر غوری، عبدالرحمن قریشی، محمد ناصر غوری، محمد حسنین قائمخانی گرفتار، گرفتار ملزمان کے قبضے سے تاش جوۓ کی 61 ہزار رقم، 3 عدد پی ٹی سی ایل فون، 3 عدد رجسٹر اور دائریاں، 11 عدد موبائل فون،1 لیپ ٹاپ،1 عدد ایل سی ڈی ٹی وی، 1 عدد موڈیم، 1 عدد ریسیور، 1 عدد کیبورڈ، 1 عدد ڈی وی ار برآمد.
ملزمان کے خلاف مقدمہ مھران تھانے میں درج، ملزمان سے مزید تفتیش جاری۔۔
رپورٹ کفیل خان غوری












