جھنگ پٹرولنگ چیک پوسٹ پل اصحابہ سے عابد پرویز کی آتشی سامان لے جانے والے کے خلاف قانونی کاروائی مقدمہ درج

جھنگ (سٹارنیوز)ایس پی مرزا انجم کمال صاحب اور ڈی ایس پی مظہر فاروق سدھانہ صاحب کے احکامات کے تحت پی ایچ پی پل اصحابہ سے عابد پرویز اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے دوران ناکہ بندی بھکر سے اتشیں سامان لے کر آنیوالی ٹویاٹا کرولا کار کو روکا تو ملزم شیراز پرویز ولد پرویز احمد سکنہ بھکر جو کہ آتشی سامان لے کر جا رہا تھا کو پکڑ کر انکے خلاف مقدمہ 1515/23 تھانہ سٹیلا ئٹ ٹاون میں درج کروا کر حوالات میں بند کروا دیا۔