#گڑھ_مہاراجہ چک جال والا میں چوری کی واردات نا معلوم رات گئے 4 مختلف جگہوں سے پیٹر چوری کر گئے،

تفصیلات کےمطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ چک جال والا روڈ دربار سلطان باہو پر رات گئے چوری کی واردات نا معلوم چور رات گئے مختلف جگہوں سے 4 عدد پیٹر انجن چوری کر گئے، رہائشیوں کا کہنا تھا کہ 15 پر کال کرنے پر پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ 6 گھنٹے تاخیر سے موقع پر پہنچ کر کاغذی کرکے چلی گئی،
دوسری جانب ان کا کہنا تھا کہ پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ جرائم میں کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے اگر ملزمان نا پکڑے گئے تو گڑھ موڑ چوک پر احتجاج دھرنا دیا جائے گا

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز