*جھنگ کے سیاست دان انتخابی شیڈول جاری ہوتے ہی اپنے نئے سیاسی گهونسلوں کی جانب تیزی سے بڑھنے لگے*
این اے 108 میں مخدوم فیصل صالح حیات کے پاس 25 دسمبر کو مسلم لیگ ن کی قیادت کی آمد كنفرم ہوتے ہی انکے روايتی مخالفين بھی اپنا سیاسی ٹھکانہ بدلنے کو تیار
سردار افتخار احمد خان سے پیپلز پارٹی قیادت کا رابطہ
زرائع
ملک غلام رضا ربانی کھر سابق MNA-NA-183 کا افتخار خان بلوچ سے رابطہ اور PPP میں شمولیت کی دعوت. زرائع
سید يوسف رضا گيلانی کا بھی افتخار احمد خان سے ٹیلی فونک رابطہ اور ppp میں شمولیت کی دعوت ۔ زرائع
جلد ppp مركزی قائدین کی جھنگ آمد متوقع۔ زرائع
سردار افتخار احمد خان NA-108 پر PPP کے متوقع امیدوار ہوں گے۔ زرائع
پی پی 130، پی پی 125 ،پی پی 126 میں بھی بڑے نام ppp میں شمولیت اختیار کرنے کو تیار۔ زرائع
آئندہ چند روز جھنگ کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلیوں کے حوالے سے اہم۔ زرائع












