سرگودھا:چوکی فروکہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم
چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم اللہ دتہ گرفتار
ڈکیتی کے مقدمہ کا ریکارڈ یافتہ عمر حیات بھی گرفتار
اسی طرح بدنام زمانہ منشيات فروش عزیز گرفتار، 110 لٹر کچی شراب برآمد
گرفتار اشتہاری مجرم اور ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع
جرائم کی بیخ کنی کے لیے سرگودھا پولیس ہر لمحہ کوشاں ہے ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران
رپورٹ محمد آصف علی













